ETV Bharat / state

Plantation in Kupwara: مغل پورہ، کپواڑہ میں شجری کاری مہم - محکمہ سوشل فارسٹری

اس موقع پر محکمہ سوشل فارسٹری کے ایک افسر نے کہا کہ ’’جنگلات ہمارا سرمایہ اور قیمتی اثاثہ ہیں۔ ان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔‘‘ Kupwara Plantation Drive

Plantation Drive in Kupwara: مغل پورہ، کپوارہ میں شجری کاری مہم

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 7:08 PM IST

’’گرین جموں و کشمیر‘‘ Green J&K مشن کے تحت شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مغل پورہ میں محکمہ سوشل فارسٹری کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ Plantation Drive in Mughal Pora

شجر کاری مہم میں ڈی سی کپوارہ سمیت محکمہ سوشل فارسٹری کے افسران، اسکولی طلبہ سمیت مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔

مغل پورہ، کپوارہ میں شجری کاری مہم

محکمہ سوشل فارسٹری کے افسران نے بتایا کہ مغل پورہ، کپواڑہ میں محکمہ کی جانب سے مارچ کے آخر تک قریب 6 ہزار پودے لگانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے جب کہ وادی کشمیر میں تقریباً 12 لاکھ پودے لگائیں گے۔

ڈی سی کپواڑہ نے محکمہ سوشل فارسٹری کے افسران کی ستائش کرتے ہوئے عوام الناس سے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر شرکت کرنے کی اپیل DC Kupwara Kick Starts Plantation Drive in Mughal Pora کی۔

محکمہ سوشل فارسٹری کے افسران نے کہا کہ جنگلات کے علاوہ اسکولوں، کالجوں کے علاوہ مختلف دفاتر کے احاطوں میں بھی شجر کاری مہم Plantation Drive in Kupwara چلائی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’گرین جے اینڈ کے مشن‘‘ کے تحت کسانوں کو کم نرخوں پر نر سفیدے کے درخت بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’’جس طرح ہم اپنے گھروں اور دیگر املاک کی حفاظت کرتے ہیں، ایسے ہی جنگلات ہمارا سرمایہ اور قیمتی اثاثہ ہیں، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.