ETV Bharat / state

'ریاست کی ترقی کا راز کانگریس پارٹی میں مضمر' - جموں و کشمیر پردیس کانفرنس کمیٹی

کپواڑہ کے کرنا علاقے کو نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے ہمیشہ نظر انداز کیا ہے، جس وجہ سے یہاں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ مختلف مشکلات و مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایڈوکیٹ راجہ اشرف علی
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 3:41 PM IST

ان باتوں کااظہار جموں و کشمیر پردیس کانفرنس کمیٹی کے کوآرڈنیٹر ایڈوکیٹ راجہ اشرف علی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں این سی اور پی ڈی پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں سیاسی جماعتوں نے بنیادی سہولیات کے نام پر کرنا کے لوگوں کا استحصال کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پارٹیاں ریاست کی ترقی کے لیے پارلیمانی انتخابات نہیں لڑ رہی ہیں بلکہ ریاست کے دفعہ 370 اور 35 اے کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہیں جو افسوسناک بات ہے۔

راجہ اشرف علی نے کہا کہ یہ پارٹیاں انہیں ہتھکنڈوں سے لوگوں کو گمراہ کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنہوں نے بی جے پی اور آر ایس ایس کی ریاست میں سرایت کی ہے وہ آج بی جے پی کو دور رکھنے کے بلند بانگ دعوے کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کی حکومت کے دوران ہی ریاست کی مساوی ترقی ممکن ہو پائی تھی اور آئندہ بھی ریاست کی ترقی کا راز کانگریس پارٹی میں ہی مضمر ہے ۔
اس موقعے سے ایڈوکیٹ راجہ اشرف نے کانگریس کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

Intro:ریاست کی کلہم ترقی کا راز کانگریس پارٹی میں ہے مضمر۔ایڈوکیٹ راجہ اشرف علی

Body:کپواڑہ کے کرناہ علاقے کو نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے ہر وقت نظر انداز کیا جس وجہ سے یہاں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کے چلتے مختلف مشکالات و مسائل کا سامنا ہے ۔ان باتوں کااظہار جموں و کشمیر پریش کانفرنس کمیٹی کے کوڈنیٹر ایڈوکیٹ راجہ اشرف علی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں این سی اور پہ ڈی پی کو تنقید کا نشانہ بنایا بناتے ہوئے کہا کہ ان پارٹیوں نے بنیادی سہولیات کے نام پر کرناہ کے لوگوں کا استحصال کیا ہے۔
وہیں انہوں نے کہا یہ پاڑییاں نہ کہ ریاست کی ترقی پر پارلیمانی انتخابات لڑ رہی ہیں بلکہ ریاست کے دفعہ 370اور 35A کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں جو افسوس کہ بات ہے راجہ اشرف علی نے کہا کہ یہ پارٹیاں انہیں ہتھکنڈوں سے لوگوں کو گمراہ کررہی ہے
انہوں نے کہا جنہوں نے بی جی پی اور آر ایس ایس کی ریاست میں سرایت کی ہے وہیں آج بی جے پی کو دور رکھنے کے بلند باگ نعرے دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کانگریس کی حکومت کے دوران ہی ریاست کی مساوی ترقی ممکن ہو پائی تھی اور آئندہ بھی ریاست کی کلہم ترقی کا راز کانگریس پارٹی میں ہی مضمر ہے ۔
اس موقعے پر ایڈوکیٹ راجہ اشرف نے کانگریس کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.