ETV Bharat / state

نوکریوں کا جھانسہ دینے والے شخص کے خلاف چارج شیٹ - عبدالمجید میر کے خلاف مقدمہ

کپوارہ: انکوائری میں امیدواروں نے ملزم کے خلاف شکایت میں سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کے بہانے رقم ہڑپنے کے الزامات کا انکشاف کیا۔ اس کے نتیجے میں تفتیش شروع کر دی گئی۔

شخص کے خلاف چارج شیٹ درج
شخص کے خلاف چارج شیٹ درج
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 9:16 PM IST

کرائم برانچ کشمیر نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے شمالی کشمیر کے لشٹیال کلاروس کپواڑہ کے عبدالمجید میر کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 50/2018 میں چارج شیٹ دائر کی ہے جس میں مبینہ طور پر رقم چھینے کے الزام میں سٹی جج سرینگر کی عدالت میں پیش کی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سرکاری ملازمیتں فراہم کرنے کے بہانے امیدواروں کو لوٹا جا رہا تھا۔

بیان کے مطابق عدالت نے ملزمان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے۔ جس میں میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگلی سماعت کی تاریخ 23 جنوری 2021 کو مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: درختوں پر بجلی کی لائن

انکوائری میں امیدواروں نے ملزم کے خلاف شکایت میں سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کے بہانے رقم ہڑپنے کے الزامات کا انکشاف کیا۔ اس کے نتیجے میں تفتیش شروع کر دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.