ETV Bharat / state

کپوارہ کے ہندوارہ میں 38 سالہ شخص کی لاش بر آمد - جموں و کشمیر

متوفی کی شناخت محمد امین تانترے ساکن کھن بل ہندوارہ کے بطور ہوئی ہے۔

کپوارہ کے ہندوارہ میں 38 سالہ شخص کی لاش بر آمد

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 12:13 PM IST

شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ قصبے میں ہفتے کی صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب مین ٹاؤن میں ایک 38 سالہ شخص کی لاش بر آمد کی گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہندوارہ کے مین ٹاؤن میں ہفتے کی صبح ایک 38 سالہ شخص کی لاش دیکھی گئی۔

ضلع ہسپتال ہندوارہ کے میڈٰکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نثار نے بتایا کہ ایک 38 سالہ شخص کی لاش کو ہسپتال لایا گیا۔

متوفی کی شناخت محمد امین تانترے ساکن کھن بل ہندوارہ کے بطور ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.