ETV Bharat / state

Javid Qureshi on Target Killings: 'امن کے دشمن جموں و کشمیر کی خوشحالی اور بھائی چارے کے ماحول سے خوش نہیں'

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 8:35 AM IST

بی جے پی سینئر لیڈر جاوید قریشی نے بے گناہوں کی ٹارگٹ کلنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے امن کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتحاد کی اپیل کی ہے۔ Javed Qureshi calls for unity

بی جے پی سینئر لیڈر جاوید قریشی نے بے گناہوں کی ٹارگٹ کلنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے امن کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتحاد کی اپیل کی

کپواڑہ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جاوید قریشی نے جمعہ کو اقلیتی برادری کے تحفظ کے لیے وادی کشمیر میں تمام اسٹیک ہولڈرز، لوگوں ودیگر طبقوں کے درمیان اتحاد پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ امن کے دشمن جموں و کشمیر کی خوشحالی اور وادی میں امن اور بھائی چارے کے ماحول سے خوش نہیں ہے۔ جموں و کشمیر میں لازوال امن اور بھائی چارے کے لیے امن دشمن عناصر کو بے نقاب کرنے اور ان کا بائیکاٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ Javed Qureshi calls for unity

انہوں نے کہا کہ ''لوگوں کو اکٹھا ہونا ہوگا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوئی بے گناہ مارا نہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے لوگوں کے تحفظ کے لیے اپنی پولیس اور فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ پاکستان کے اشارے پر کچھ عناصر ٹارگٹ کلنگ کر کے جموں و کشمیر کے امن اور معیشت کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم اجتماعی کوششوں اور اتفاق رائے سے اس پر قابو پا سکتے ہیں ہمیں ایک ہوکر اس کا مقابلہ کرنا چاہئے اور پاکستان کے ان ناپاک حرکتوں کا جواب دینا ہے ۔'' Javid Qureshi on Target Killings

یہ بھی پڑھیں : Dawoodi Condemns Innocent Killings: عام شہریوں کی ہلاکت پر داؤدی کا اظہار افسوس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.