ETV Bharat / state

کپواڑہ میں فوجی جوانوں کا دیوالی جشن

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 12, 2023, 8:10 PM IST

Updated : Nov 12, 2023, 9:20 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعینات فوجی جوانوں نے دیوالی کا تہوار بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس دوران خصوصی پوجا پاٹ کی گئی اور ایک دوسرے کو مبارک باد دی گئی۔Army jawans celebrate Diwali at LoC

army-jawans-celebrate-diwali-at-loc-in-kupwara
کپواڑہ میں فوجی جوانوں کا دیولی جشن
کپواڑہ میں فوجی جوانوں کا دیولی جشن

کپواڑہ: روشنیوں کا تہوار دیوالی جو دیپاولی کے نام سے بھی معروف ہے،ہندوؤں کا ایک مقدس تہوار ہے۔ ہندوں کے ایک عقائد کے مطابق بھگون شری رام چندر جی کے چودہ سال کی جلاوطنی اور لنکا پر فتح پا کر جب ایودھیا میں واپس لوٹے تو ان کے خیر مقدم میں سارے شہر کو چراغوں سے روشن کیا گیا اور جشن منایا گیا۔ اسی جشن کو دیوالی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس لئے اس تہوار کو اندھیرے پر روشنی ، نادانی پر عقل اور برائی پر اچھائی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

جموں و کشمیر کے سرحدی علاقہ کپواڑہ کے لائن آف کنٹرول پر مامور فوجی جوانوں نے دیوالی کا تہور بڑے چوش و جزبے کے ساتھ منایا۔ فوجی جوانوں نے اس دوران دیے جلائے اور خصصی پوجا پاٹ کی۔اس دوران فوجی جوانوں نے ایک دوسرے کو مبارک باد دی اور مٹھایاں تقسیم کیں۔

مزید پڑھیں:

بتادیں کہ پورا ملک دیوالی کا تہوار منارہا ہے لیکن اس دوران سرحد پر تعینات فوجی جوان مختلف سرحدوں کی حفاظت میں مامور ہیں اور ملک کی حفاظت میں لگے ہوئے ہے۔یہ بہادر فوجی جوان اپنے گھروں سے دور رہتے ہوئے بھی اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے انجام دیتے ہیں۔ان فوجی جوانوں کے حوصلے نامساعد حالات کے باوجود بلند ہیں اور وہ اپنے طریقے سے دیوالی کا تہوار مناتے ہیں۔

Last Updated : Nov 12, 2023, 9:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.