ETV Bharat / state

Apni Party Held Youth Convention in Handwara: ہندوارہ میں اپنی پارٹی کا یوتھ کنونشن

جموں وکشمیر اپنی پارٹی نے ہندوارہ میں یوتھ کنونشن منعقد کیا، جس میں پارٹی کی کارکنوں کے علاوہ مقامی نوجوانوں نے حصہ لیا۔ تقریب میں پارٹی کا مضبوط بنانے کے لیے زور دیا گیا۔ Apni Party held youth convention in Handwara

apni-party-held-youth-convention-in-handwara

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 5:49 PM IST

کپوارہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں جموں وکشمیر اپنی پارٹی(جے کے اےپی) کی جانب سے یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا،Apni Party held youth convention in Handwara جس میں ہندوارہ کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نےشرکت کی۔ یوتھ کنونشن اپنی پارٹی کے ضلع نائب صدر عبدالرشید بٹ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ تقریب میں اپنی پارٹی کے صوبائی یوتھ صدر خالد راٹھور، ضلع کپواڑہ کے نائب صدر عبدالرشید، فاروق احمد چیچی کے علاوہ دیگر کئی ارکان موجود تھیں۔اس موقع پر پارٹی کے کارکنوں کو زمینی سطح پر پارٹی کی جڑیں مضبوط کرنے پر زور دیا گیا۔

apni-party-held-youth-convention-in-handwara

پارٹی کے صوبائی صدر یوتھ خالد راٹھور نے کہا کہ نیشنل کانفرنس(این سی )، پیپلز کانفرنس(پی سی) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کے لیڈروں نے ہمشیہ جموں و کشمیر کو لوٹا ہے اور یہاں کے لوگوں کے ساتھ سیاسی استحصال کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آرٹیکل 370 کو ختم کرنے والے یہی جماعتیں ہے اور جب آرٹیکل 370 ہٹایا گیا تو وہ سیاسی لیڈر جیلوں میں بند نہیں تھیں، وہ حماموں میں بیٹھ کر ہریسہ کھا رہے تھے۔ جب ان کو ایس کے آئی سی سی میں بندی بنایا گیا تو وہاں انہوں نے لکھ کے دیا ہم باہر جانے کے بعد آرٹیکل 370 اور آٹیکل 35a پر کوئی بات نہیں کرے گے۔

یہ بھی پڑھیں: Apni Party Organises Workers Meeting At Ramban: اپنی پارٹی نے رامبن میں کارکنوں کی میٹنگ کا اہتمام کیا

انہوں نے نیشنل کانفرنس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس پاڑتی نے ہمیشہ جموں و کشمیر کو برباد کیا ہے اور کھبی بھی جموں و کشمیر کی بلائی کے لئے کام نہیں کیا اور ایسے ہی پی ڈی پی نے بھی کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ ظلم کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے قائد سید الطاف بخاری Syed Altaf Bukhari اب ان کشمیری عوام کے ساتھ استحصال نہیں ہونے دیں گے اور ہمیں اب ایسا لیڈر ملا ہے جو اب عوام کو اس جھوٹی و مکار سیاسی دلدل سے نکل کر ایک اچھے اور ایماندار سیاست میں لایے گا اور اس یوتھ کے آنے والے مستقبل کو سنوارنے کے لئے اپنی کوشش جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ مشکلات سے دوچار ہیں اور جب تک کشمیری عوام خود نہ جاگ جائیں گے تب تک کوئی بیداری نہیں ہوگی ۔ سابقہ سیاسی لیڈروں کی وجہ سے یہاں کے نوجوان منشایات کے شکار ہو رہے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ آگے آکر جموں وکشمیر اپنی پارٹی کو مضبوط بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.