ETV Bharat / state

کپوارہ میں دلدوز سڑک حادثہ، آٹھ ماہ کا بچہ اور 90سالہ بزرگ شہری ہلاک - ٹنگڈار اسپتال

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک دلدوز سڑک حادثے کے دوران آٹھ ماہ کا بچہ اور ایک 90سالہ بزرگ شہری ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں آٹھ دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔

کپوارہ میں دلدوز سڑک حادثہ، آٹھ ماہ کا بچہ اور 90سالہ بزرگ شہری ہلاک

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 3:54 PM IST

ضلع کپوارہ کے سرحدی علاقہ کرناہ میں جمعرات کو ایک مسافر بردار گاڑی جبڈی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔

کپوارہ میں دلدوز سڑک حادثہ، آٹھ ماہ کا بچہ اور 90سالہ بزرگ شہری ہلاک

حادثے میں آٹھ ماہ ایک بچہ اور 90سالہ بزرگ شہری موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ گاڑی میں سوار آٹھ دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی افراد کو فوری طور ٹنگڈار اسپتال پہنچایا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: ہندوارہ: ذہنی طور پر معذور شخص کی لاش برآمد

حادثے میں فوت ہونے والے افراد 90سالہ صدر علی شاہ اور آٹھ ماہ کا بچہ عفان بھی شامل ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.