ETV Bharat / state

ہندوارہ: درخت سے گر کر 37 سالہ شخص ہلاک

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 6:13 PM IST

شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ میں ایک شخص اخروٹ کے درخت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔

ہندوارہ: درخت سے گر کر 37سالہ شخص ہلاک
ہندوارہ: درخت سے گر کر 37سالہ شخص ہلاک

ضلع کپوارہ کے ہندوارہ قصبہ میں ہفتہ کی سہ پہر 37 سالہ شخص اخروٹ کے درخت سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔

SDF
ASDF

زخمی شخص کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم سرینگر پہنچے سے قبل ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔

فوت ہوئے شخص کی شناخت آہگام، راجواری سے تعلق رکھنے والے نذیر احمد بٹ ولد علی محمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں؛ ہندوارہ: سڑک حادثے میں کمسن ہلاک

ہندوارہ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قانونی و طبی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے سپرد کردیا گیا۔

نذیر احمد کی میت اس کے آبائی علاقہ آہگام پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.