ETV Bharat / state

کولگام: آبشار میں چھلانگ لگا کر نوجوان کی خودکشی - کولگام کے گاؤں سنی گام

کولگام کے گاؤں سنی گام سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان آج سہ پہر اہربل آبشار کے قریب دیکھا گیا اور پلک جھپکتے ہی اس نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 10:49 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے سیاحتی مقام اہربل میں آج ایک 24 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر اہربل آبشار میں کود کر خودکشی کر لی۔

کولگام کے گاؤں سنی گام سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان آج سہ پہر اہربل آبشار کے قریب دیکھا گیا اور پلک جھپکتے ہی اس نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ آس پاس موجود نوجوانوں نے اسے بچانے کی کوشش کی، لیکن وہ ہلاک ہو گیا۔

نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

اُدھر منزگام پولیس اسٹیشن میں لڑکے کی خودکشی کے بعد ہی ایک کیس درج کر کے تحققات شروع کر دی گئی ہے۔

حالیہ ماہ میں وادی کشمیر میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ خاص طور پر کووڈ-19 کی دوسری لہر کے دوران، وہیں ماہرین معاشی پریشانی، منشیات کے استعمال اور گھریلو تشدد کو خودکشی کے واقعات میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.