ETV Bharat / state

کولگام میں دو روزہ سرچ آپریشن ختم - ای ٹی وی بھارت اردو

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن بدھ کی صبح شروع کیا گیا تھا۔

two day search operation
two day search operation
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 9:41 AM IST

Updated : Mar 27, 2021, 2:44 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گاؤں پانی پورہ میں دو روزہ سرچ آپریشن گزشتہ شام میں ختم ہو گیا۔

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن بدھ کی صبح شروع کیا گیا تھا۔

سی آر پی ایف کی 18 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرہ میں لے کر گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔

جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ 45 گھنٹے کے سرچ آپریش کے دوران علاقے سے کچھ نہیں ملا اور نہ ہی کسی عسکریت پسند کے چھپے ہونے کی تصدیق ہوئی۔

Last Updated : Mar 27, 2021, 2:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.