ETV Bharat / state

کولگام: بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان شدید زخمی - طبی مرکز قیموہ

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں بجلی کے راست رابطے میں آنے کے سبب ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

کولگام: بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان شدید زخمی

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 6:19 PM IST

ضلع کولگام کے ریڈونی علاقے میں 16سالہ نوجوان زکی احمد ایتو ولد محمد اشرف بجلی کے راست رابطے میں آنے سے شدید زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق زمین کی سطح کے کافی نزدیک سے گزرنے والی بجلی ترسیلی لائن کے راست رابطے میں آنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی نوجوان کو فوری طور نزدیکی طبی مرکز قیموہ پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں سرینگر ریفر کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: بڈگام: بجلی کرنٹ لگنے سے 28سالہ شخص ہلاک

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی علاقے میں کئی افراد ترسیلی لائن کے راست رابطے میں آنے سے زخمی اور بعض فوت بھی ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.