ETV Bharat / state

ملئے دس سالہ جسمانی طور پر کمزور کرکٹرعماد ںظیر سے

جسمانی چیلنجوں کے باوجود عماد سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے کافی متاثر ہے۔عماد کا خواب صرف کرکٹ کھیلنا نہیں ہے بلکہ بین الاقوامی پلیٹ فارم پر بھارت کی نمائندگی کرنا ہے۔

Etv Bharatspecially-abled-boy-from-kulgam-aspiring-to-become-a-cricketer-like-ms-dhoni
ملئے دس سالہ جسمانی طور کمزور کرکٹرعماد ںظیر سے
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 24, 2023, 8:58 PM IST

ملئے دس سالہ جسمانی طور کمزور کرکٹرعماد ںظیر سے

کولگام: اگر انسان کے حوصلے بلند ہوں اور من میں کچھ کرنے کی چاہت ہو تو بڑی سے بڑی مشکل بھی اُس کے آڑے نہیں آتی۔ جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے تولی نوپورہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے دس سالہ عماد نظیر جسمانی طور پر کمزور ہونے کے باوجود کرکٹ کھیلنے کے شوقین ہے۔جسمانی چیلنجوں کے باوجود عماد سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے کافی متاثر ہے۔عماد کا خواب صرف کرکٹ کھیلنا نہیں ہے بلکہ بین الاقوامی پلیٹ فارم پر بھارت کی نمائندگی کرنا ہے۔

غریب گھرانہ سے تعلق رکھنے والے اسپیشل ایبلڈ کرکٹر عماد نظیر کی والدہ کچھ سال قبل انتقال کر گئی لیکن ان تمام چلینجوں کے باوجود عماد کا کھیل کے تئین جزبہ کم نہیں ہوا ہے۔ عماد آئے روز کرکٹ کی مہارتوں میں اضافہ اور ترقی کر رہا ہیں۔

مزید پڑھیں:

چار نوجوانوں نے ذاتی خرچ سے آٹھ لاکھ روپے میں کرکٹ پچ تیار کی

عماد کے والد بیٹے کی چاہت میں ان کے خواب کو پورا کرنے کے لیے ستون کی طرح کھڑے ہیں اور اپنے بیٹے کی حوصلہ افزائی کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔عماد کی کہانی عزم کی طاقت کی علامت ہے ۔اس کا سفر اس کا سفر بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک کا کام کرتا ہے اور یہ ثابت کرتا ہے کہ ثابت قدمی اور صحیح مدد سے چیلنجوں پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.