ETV Bharat / state

Fire In Electronic Shop: کولگام میں الکٹرانکس دوکان میں آتشزدگی - etv bharat urdu

جموں وکشمیرکے ضلع کولگام کے چولگام کی الکٹرانکس دوکان میں اچانک کل شب آگ بھڑک اٹھی اور لاکھوں روپیوں کا نقصان ہوا۔ Fire In Electronic Shop

کولگام:الکٹرانکس دوکان میں آتشزد گی
کولگام:الکٹرانکس دوکان میں آتشزد گی
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 8:02 PM IST

کل رات کولگام کے چولگام میں ایک الیکٹرانکس کی دُکان سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے چند منٹوں میں ہی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Fire In Electronic Shop

کولگام:الکٹرانکس دوکان میں آتشزد گی

مقامی لوگوں میں دہشت پیدا ہوگئی۔ مقامی لوگوں کی مدد سے فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ موقع پر پہنچا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔

آگ کی وجہ سے دُکان کی ایک منزلہ عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئ اور لاکھوں روپئے کا سامان تباہ ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.