ETV Bharat / state

Shab-e-Meraj Congregation in Kashmir: عقیدت و احترام کے ساتھ شب معراج کا اہتمام - جموں و کشمیر میں معراج کی تقریبات کا اہتمام

شب معراج کی تقریب سعد کے موقعے پر وادی کشمیر کی چھوٹی بڑی مساجد، درگاہوں اور خانقاہوں میں رات بھر روح پرور اجتماعات اوربا برکت مجالس کا اہتمام Shab-e-Meraj Congregation in Kashmir کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Shab-e-Mehraj Congregation in Kashmir: عقیدت و احترام کے ساتھ شب معراج کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 1, 2022, 10:09 PM IST

حضرت محمد ﷺ کے عرش اعلی کے مبارک سفر سے منسوب معراج کی تقریبات جموں وکشمیر میں مذہبی عقیدت و احترام اور تزک و احشتام کے ساتھ منائی گئی۔ شب معراج کی تقریب سعد کے موقعے پر رات بھر وادی کی چھوٹی بڑی مساجد، درگاہوں اور خانقاہوں میں روح پرور اجتماعات اوربا برکت مجالس کا اہتمام Shab-e-Mehraj Congregation in Kashmir کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ویڈیو

ضلع کولگام میں سب سے بڑا اجتماع درگاہ حضرت میر سیعد حسین سمنانی کے آستان عالیہ پر منعقد ہوا جہاں رات بھر بابرکت محفلوں کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقعے پر علما کران نے حضور پاک صلی اللہ علیہ و سلم کی اسوہ حسنہ پر روشنی ڈالے اور جموں و کشمیر میں امن، خوشحالی اور صحت کے لیے خصوصی دعائیں گیں۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.