ETV Bharat / state

سیکریٹری ڈزاسٹر منیجمنٹ کا ضلع کولگام دورہ - رہائشی کوارٹر

دورے کے دوران سیکریٹری ڈزاسٹر منیجمنٹ سمرندیپ سنگھ نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کے رہائشی کوارٹر ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کیے جا رہے ہیں۔

سکریٹری ڈزاسٹر منیجمنٹ کا ضلع کولگام دورہ

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 6:57 PM IST

ڈزاسٹر منیجمنٹ ریلف اور بازآبادکاری کے سیکریٹری سمرندیپ سنگھ نے کولگام کا دورہ کیا۔

سیکریٹری ڈزاسٹر منیجمنٹ کا ضلع کولگام دورہ

اپنے دورے کے دوران سمرندیپ سنگھ نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کے رہائشی کوارٹر ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کے رہائشی کوارٹر تعمیر کرنے کے لیے ریاستی و مرکزی سرکار رقومات واگزار کررہی ہے جبکہ پی ایم پیکج کے تحت بھرتی ہوئے کشمیری پنڈت ملازمین کو جلد از جلد رہایشی سہولیات بہم پہنچائی جائیں گی۔

سنگھ نے کولگام کے دورے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسائل حقائق پر مبنی ہیں اور انہیں حل کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی پی نے محبوبہ مفتی کی نظربندی کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھایا

انہوں نے کولگام کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا انہوں نے محکمہ سماجی بہبود ضلع کولگام کی طرف سے منعقد کیے گئے ڈرگ ڈی اڈکشن کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔

کمیپ میں ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ، ضلع سوشل ویلفیر آفیسر سمیت متعلقہ محکمہ کے افسران موجود تھے۔

مقررین نے ڈرگ ڈی ایڈکشن کے حوالے سے بات کی اور اسکے محرکات سے حاضرین کو آگاہ کیا۔ اس سے قبل ایڈمنسٹریٹو سکریٹری نے منی سکریٹریٹ کولگام میں ڈومسایل سٹیفیکٹ، ٹلر، ڈرائیونگ لائسنز تقسیم کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.