ETV Bharat / state

یاری پورہ کولگام میں محاصرہ - تلاشی کاروائی شروع

علاقے میں کچھ افراد کی مشکوک حرکات دیکھنے کو ملی تھی، جس کے بعد ہی علاقے میں سکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

search operation
محاصرہ
author img

By

Published : Mar 13, 2021, 7:30 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے یاری پورہ میں فوج نے محاصرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاری پورہ کے ملک پورہ میں عسکریت پسندوں کی تلاشی بڑے پیمانے پر کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں کچھ افراد کی مشکوک حرکات دیکھنے کو ملی تھی، جس کے بعد ہی علاقے میں سکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ فوج نے پورے علاقے کو اپنی تحویل میں لیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کی گئی۔

علاقے میں لوگوں کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.