ETV Bharat / state

Registration Of Training Under Anuti Scheme:کولگام میں اُنوتی اسکیم کے تحت ٹرینینگ کا رجسٹریشن شروع

National Rural Employment Guarantee MANRAGA کے کارکنان کو اُنوتی اسکیم کے تحت اس ٹرینگ دی جارہی ہے اس ٹرینینگ سیشن میں ہنرمندی۔زراعت۔ ڈیری فارمز۔ ودیگر کئ کاموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔ جس سے وہ نہ صرف اپنا روزگار بلکہ دوسروں کے لیے بھی روزگار کے مواقف پیدا کریں گیے۔

کولگام میں اُنوتی اسکیم کے تحت ٹرینینگ کا رجسٹریشن شروع

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 5:48 PM IST

ضلع انتظامیہ کولگام و جموں و کشمیر بینک رورل سیلف ایمپلیمنٹ ٹرینگ انسٹیٹوٹ(RESTI) کے اشتراک سے آج مرکزی حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی اسکیم انوتی کے تحت آج 25 دنوں کی ٹرینگ شروع ہوئی ہے۔

کولگام میں اُنوتی اسکیم کے تحت ٹرینینگ کا رجسٹریشن شروع

National Rural Employment Guarantee MANRAGA کے کارکنان کو اس ٹرینگ سیشن میں اسکیم کے تحت ہنرمندی۔زراعت۔ ڈیری فارمز۔ ودیگر کئ کاموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔جس سے وہ نہ صرف اپنا روزگار بلکہ دوسروں کے لیے بھی روزگار کے مواقف پیدا کریں گے۔

پُروگرام میں اے۔ ڈی۔ ڈی۔ سی ریاض احمد صوفی۔ کسان ویگاہ کیندر سے ماہر سائنسدان ڈاکٹر تسلیم۔رسٹی کے ڈائریکٹر محمد یوسف کوچے کے علاوہ ضلع کے تمام MANRAGA کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.