ETV Bharat / state

کولگام فروٹ منڈی کے باہر احتجاج

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 7:30 PM IST

سیب سے وابستہ کاشتکاروں نے کہا رواں برس سیب کی کاشت اچھی ہوئی تھی، لیکن بد قسمتی سے گاڑیوں کو روکا جا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں۔

کولگام فروٹ منڈی کے باہر احتجاج
کولگام فروٹ منڈی کے باہر احتجاج

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں فروٹ منڈی ایشویشن، تاجر،ڈرائیوروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

کولگام فروٹ منڈی کے باہر احتجاج

تفصیلات کے مطابق احتجاجیوں کا الزام ہے کہ قومی شاہراہ کو بار بار بند رکھا جارہا ہیں جس کی وجہ سے سیب اور دیگر میوہ خراب ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پرمتعدد مال بردار گاڑیاں پر درماندہ ہیں، جس کی وجہ سے ٹرکوں میں پڑا سیب خراب ہونے کے درپر ہیں۔

'بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں'

ایسوسشن کے صدر کے مطابق سیب کی ٹرکوں کو قومی شاہراہ پر روکا نہ جاسکے اگر آئندہ دنوں پر اس مسئلے کی طرف دھیان نہں دیا گیا تو ہم فروٹ منڈی کو ہی بند کریں گیے جس کی تمام تر ذمہ داریاں ضلع انتظامیہ پر عائد ہونگی۔

ایک تاجر نے بتایا کہ اگرچہ ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ترجیح بنیادوں پر مال بردار گاڑیوں کی کی نقل و حمل کو یقینی بنانے کو کہا گیا لیکن اس کے باوجود بھی ان گاڑیوں کو قاضی گنڈ کے مقام پر روکا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا رواں برس سیب کی کاشت اچھی ہوئی تھی، لیکن بد قسمتی سے سیب سے بھری گاڑیوں کو روکا جا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں۔

تاجروں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان مال بردار گاڑیوں کی نقل و حمل کو یقینی بنائے تاکہ ان کو مزید مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.