ETV Bharat / state

نجی اسکولوں کے اساتذہ کی مشکلات - private schools in vally

جموں و کشمیر میں نجی اسکولوں کے تعلیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور نئی نسل کو تعلیم کے نور سے آراستہ کرنے کے لئے پرایئوٹ اسکولوں میں کام کرنے والے اساتذہ کا رول کافی اہم اور قابل ستایش ہے تاہم ایسے اساتذہ کو وہ مراعات حاصل نہیں جس کے وہ حق دار ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بیشتر اساتذہ حقوق کے لئے عدالتوں کے دروازئے کھٹکھٹاتے ہیں۔

نجی اسکولوں کے اساتذہ کی مشکلات
نجی اسکولوں کے اساتذہ کی مشکلات
author img

By

Published : Feb 21, 2020, 3:28 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:49 AM IST

اسی سلسلے میں منی سکریٹریٹ کولگام میں قایم اسسٹنٹ لیبر کمشنر کے آفیس اور احاطے میں یہ بھیڑ جمع ہوئی ہے۔ یہاں وہ اساتذہ ہیں جو کہ قلیل تنخواہوں پر کام کرنے کے باوجود اپنے تنخواہوں اور دیگر مراعات سے محروم ہیں، مختلف پراویئوٹ اسکولوں میں کام کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں کی اگر بات کی جائے تو شاید کھیت میں کام کرنے والے مزدور سے زیادہ نہیں۔

نجی اسکولوں کے اساتذہ کی مشکلات

بے روزگار پڑھے لکھے نوجوانوں نے پرایئوٹ اسکولوں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تاہم انہیں یہاں معقول تنخواہیں نہیں دی جاتی ہیں جبکہ بعض اساتذہ کو تعلیمی سال کے اختتام اور شروع ہونے پر ہی نوکری فراہم کی جاتی ہے، جس سے ان کے ڈھیر سارئے مسائل اُبھر کر سامنے آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان اساتذہ نے اپنے حقوق کے لئے لیبر کمشنر کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے تاکہ انہیں انصاف فراہم ہو۔

ادھر پرایئوٹ اسکولوں میں کام کرنے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی اور انہیں انصاف فراہم کرنے کے لئے رضاکارانہ طور پر وکلا سامنے آرہے ہیں، ان کے مطابق انہیں ماہانہ اُجرت اور دیگر مراعات فراہم نہیں کئے جاتے ہیں اور لیبر کمشنر کے آفیس میں اس طرح کےکئی کیس زیر التوا ہیں جبکہ بعض کا نپٹاراہ کیا گیا ہے۔

لیبر کمشنر کے مطابق پرایئوٹ اسکولوں میں کام کرنے والے اساتذہ کو سرکار اور متعلقہ محکمہ انصاف فراہم کرنے میں پیش پیش ہے۔ بے روزگار پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور پرایئوٹ سیکٹر کو مذید مظبوط بنانے کے لئے سرکار بلند بانگ دعوئے تو کر رہی ہے تاہم زمینی سطح پر ایسا بہت کم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پرایئوٹ اسکولوں میں کام کرنے والے اساتذہ کی دیرانہ مانگ اور تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کی ضرورت ہے۔

لیبر کشمنر کے مطابق ضلع کولگام میں لیبر عدالت میں دن میں درجنوں کیسوں کا نپٹارہ کیا جاتا ہیں، لیکن نجی اسکولوں میں کام کرنے والے آستازہ کے 48 کیس سامنے آیے ہیں۔

انہوں نے نجی کمپنوں میں کام کرنے والے ملازموں سے اپیل کی ہیں کہ اگر ان کی اُجرتوں میں کویی الجن آتی ہیں وہ لیبر کمشنر کے عدلات میں کیس درج کر سکتا ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.