ETV Bharat / state

قومی شاہراہ پر لاکھوں روپے ضبط - جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ کولگام

جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ کولگام میں قومی شاہراہ جواہر ٹنل کے مقام پر پولیس کی کارروائی کے دوران نجی سینٹرو کار سے تیس لاکھ پچاس ہزار روپے ضبط کیے گئے۔

قومی شہرہ پر لاکھوں روپیہ ضبط
قومی شہرہ پر لاکھوں روپیہ ضبط
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 11:56 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:09 PM IST

سرکاری زرائع کے مطابق قومی شاہراہ جواہر ٹنل کے مقام پر پولیس کی مسسل کارروائی کے دوران ایک نجی گاڑی جس میں لاکھوں رویے تھے۔ گاڑی میں سوار دو افراد ستنم سنگھ ولد پرکاش سنگھ ساکنہ بگوال بٹالا گرداسپور 6۔ جگبیر سنگھ ولد ہرجندر سنگھ ساکنہ سلطان وینگ روڈ گرمین نگر پنجاب کو گرفتار کیا گیا۔ وہیں اسی طرح کی دوسری کارروائی میں پولیس نے جواہر ٹنل کے مقام پر ایک نجی گاڑی انوا سے بھی روپے ضبط کیے گئے ہیں۔

گاڑی میں سوار دو افراد رنجیت سنگھ ولد نجتار سنگھ۔ درشن سنگھ ولد مہندر سنگھ دونوں کا تعلق پکوال لدیھاینہ پنجاب کے بطور ہوئی۔ دونوں معاملے کو لیکر ایس۔ ایس۔ پی کولگام گوریندر پال سنگھ نے تسدیق کی کہ اس طرح کی کاروایی مزید بھی جاری رہے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.