ETV Bharat / state

سڑک حادثات روکنے کے لیے مہم

چند روز قبل ضلع کولگام میں ایک دلدوز حادثہ رونما ہوا، جس میں علاقہ نورآباد کے دو نوجوانوں کی ہلاکت ہوئی۔

سڑک حادثات روکنے کے لیے مہم
سڑک حادثات روکنے کے لیے مہم
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 6:45 PM IST

آج کوریل نورآباد کے لوگوں نے پوری دنیا کو ایک پیغام دیا ہے۔ ان لوگوں نے 'سہیل اینڈ خالد ہلپ گروپ' کے بینر تلے گاڑی چلانے والے لوگوں کو ٹریفک قوانین کے بارے میں بتایا۔ موٹر سائیکل سے جانے والے افراد کو ہیلمٹ لگانے کی تلقین کی۔

سڑک حادثات روکنے کے لیے مہم

ایک مقامی شخص نے بتایا کہ انہوں نے دو نوجوانوں سہیل احمد اور خالد حسین کو ایک سڑک حادثہ میں کھو دیا ہے، جس سے پورے علاقے میں ماتم چھایا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.