ETV Bharat / state

کولگام: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی - علاج و معالجے کے لیے قاضی گنڈ اسپتال منتقل

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سڑک حادثے کے دوران ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

کولگام: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی
کولگام: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 8:40 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چوگام، دیوسر علاقے میں سڑک حادثے کے دوران ایک راہگیر اُس وقت زخمی ہوا جب ایک آلٹو کار نے اُسے ٹکر ماری۔

زخمی راہگیر کو فوری طور علاج و معالجے کے لیے قاضی گنڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمی راہگیر کی شناخت چوگام کے رہنے والے محمد احسن کے طور پر ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کرکے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.