ETV Bharat / state

'سجاد لون کی رہائی کا خیرمقدم، دیگر رہنماؤں کو رہا کیا جائے' - جموں و کشمیر

نذیر احمد لاوے نے کہا کہ 'ریاست میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی جانی چاہئیں تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہو سکیں۔'

MP nazir laway welcomes sajjad lone's release
'سجاد لون کی رہائی کا خیرمقدم، دیگر رہنماؤں کو رہا کیا جائے'
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 7:03 PM IST

راجیہ سبھا ممبر نذیر احمد لاوے نے پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد غنی لون کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔

انہوں نے مرکزی حکومت سے دیگر سیاسی رہنماؤں کو بھی رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں سیاسی سرگرمیاں شروع کی جانی چاہئیں تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہو سکیں۔

'سجاد لون کی رہائی کا خیرمقدم، دیگر رہنماؤں کو رہا کیا جائے'

یہ بھی پڑھیں: پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون کی نظر بندی ختم

انہوں نے اس موقع پر عید کو سادگی اور سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے منانے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ عید کا دن ہے اور لوگوں کو سادگی سے عید منانی چاہیے۔

واضح رہے کہ سجاد غنی لون اور دیگر سیاسی رہنما دفعہ 370 کی منسوخی کے فوراً بعد نظر بند کیے گئے تھے اور آج تقریباً ایک برس بعد انہیں رہا کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.