ETV Bharat / state

MD JJM Visits Kulgam: ڈاکٹر سید عابد رشید نے جل جیون مشن کے نفاذ کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 2:26 PM IST

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن ڈاکٹر سید عابد رشید نے ضلع کا تفصیلی جائزہ لیا اور جل جیون مشن MD JJM Visits Jal Jeevan Mission Kulgam کے نفاذ اور ضلع میں جے جے ایم اسکیم کے تحت جل شکتی ڈپارٹمنٹ (پی ایچ ای) کی طرف سے کئے جارہے کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

مشن ڈاکٹر سید عابد رشید نے جل جیون مشن کے نفاذ کا جائزہ لیا

Mission Director ڈائریکٹر جل جیون مشن Jal Jeevan Mission ڈاکٹر سید عابد رشید Dr Syed Abid Rasheed Shah نے ضلع کا تفصیلی جائزہ لیا اور جل جیون مشن کے نفاذ اور ضلع میں جے جے ایم اسکیم کے تحت جل شکتی ڈپارٹمنٹ (پی ایچ ای) کی طرف سے کئے جارہے کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن ڈاکٹر سید عابد رشید نے کہا کہ ہر گھر جل پہنچانے کی مہم کے تحت محکمہ تیزی سے کام کر رہا ہے اور یہ ہدف جلدہی مکمل کیا جائے گا۔ کولگام میں آج افسران MD Chaired a Meeting of officers کی جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ڈی سی کولگام، چیف انجینیئر کشمیر، انجنیر، ٹھیکیدار اور متعلقہ محکموں کے آفیسران موجود تھے جنہوں نے محکمہ کی کارکردگی کا احاطہ پیش کیا۔

ٹھیکیداروں نے اپنے مسائل ڈائریکٹر کی نوٹس میں لائے جب کہ مشن ڈائریکٹر نے محکمہ سے جلد ہی اسکیموں کو مکمل کرنے کی ہدایت دی، انہوں نے دیہی علاقوں میں پینے کے پانی کی سپلائی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.