ETV Bharat / state

کولگام کا رہائشی سعودی عرب میں سڑک حادثے میں ہلاک - جنوبی ضلع کولگام

سعودی عرب کے شہر ریاض میں کولگام کے اایک نوجوان کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ نوجوان کو ریاض میں ہی سپرد خاک کیا گیا۔

کولگام کا شہری سعودی عرب میں سڑک حادثے میں جاں بحق

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 8:05 AM IST

جنوبی ضلع کولگام کے پانزتھ دیوسر کا نوجوان سعودی عرب کے شہر ریاض میں سڑک حادثے کے دوران جاں بحق ہوا ہے۔

27 سالہ رئیس احمد بٹ ولد عبدالغنی بٹ گذشتہ 3 سال سے سعودی عرب میں ڈرائیور کا کام کرتا تھا، کل رات نوجوان سڑک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، نوجوان کی شادی عید کے بعد طے پائی تھی اور انکی واپسی عید کے بعد تھی تاہم گھر پہنچنے سے پہلے ہی وہ دارفانی سے کوچ کرگیا ہے۔ جوں نی موت کی خبر انکے گاؤں میں پھیلی تو یہاں صف ماتم بچھ گئی ۔

مذکورہ نوجوان کے اہل خانہ کے مطابق، نوجوان کو ریاض میں ہی سپرد خاک کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.