ETV Bharat / state

کولگام میں پل کو شدید نقصان، عوام نے جلد مرمت کا مطالبہ کیا - محکمہ تعمیرات عامہ

ضلع کولگام میں دریائے ماو پر قائم پل پر سے ایک ٹرالر گزرنے کے سبب پل کو شدید نقصان پہنچا جس کے سبب شوپیان - کولگام رابطہ سڑک پر ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر ہو گئی ہے۔

کولگام میں پل کو شدید نقصان، عوام نے جلد مرمت کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 4:15 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چولگام علاقے میں دریائے ماو پر قائم پُل پر سے دوران شب ایک ٹرالر کے گزرنے پل کو شدید نقصان پہنچا۔

کولگام میں پل کو شدید نقصان، عوام نے جلد مرمت کا مطالبہ کیا

پل کو ہوئے نقصان کے باعث ضلع شوپیان کو کولگام سے ملانے والی اہم رابطہ سڑک پر ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر ہو گئی ہے۔

مقامی باشندوں نے پل کی جلد سے جلد تعمیر کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: کولگام: خستہ حال سڑکوں کے خلاف ڈرائیور ایسوسی ایشن کا احتجاج

محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگزیکٹیو انجینئر نے بتایا کہ سرینگر سے انجینئروں کی ایک ٹیم نے پل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ پل کی مرمت کا کام جلد شروع کرکے اسے چند دنوں میں ہی آمد و رفت کے قابل بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: 'ذاکر عسکریت پسند نہیں بلکہ ایک کرکٹر تھا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.