ETV Bharat / state

کولگام: ناظم تعلیم کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد - جنوبی کشمیر کے کولگام

جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج ناظم تعیلم محمد یونس کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیمی اداروں میں کورونا وبا سے بچاؤ کےلیے کئے جارہے ہیں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

Kulgam: Meeting held under chairmanship of Director of Education
کولگام: ناظم تعلیم کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 12:02 AM IST

کولگام میں ناظم تعیلم محمد یونس کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ، محکمہ تعلیم کے جوائنٹ ڈائرکٹر کے علاوہ ضلع کے تمام زونل، ایجوکیشن آفیسرز، اساتذہ اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

کولگام: ناظم تعلیم کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد

اجلاس میں محمد یونس نے تعلیمی اداروں طلبا و طالبات کو کورونا وبا سے بچاؤں کےلیے کئے جارہے احتیاطی اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام تعلیمی اداروں صفائی کا بہتر انتظام اور کلاسس کو سنیٹائز کیا جائے گا۔

ناظم تعیلم نے طلبا کو احتیاط برتنے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی تلقین دینے کی اساتذہ سے خواہش کی۔ انہوں نے کہا کہ طویل عرصے سے طلبا، اسکول نہیں آرہے ہیں جبکہ وہ ذہنی الجھن میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ بعدازاں ناظم تعلیم نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ ڈایٹ کولگام کا تفصلی دورہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.