ETV Bharat / state

کولگام تصادم: دو عسکریت پسندوں نے خود سُپردگی کرلی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم کے دوران دو عسکریت پسندوں نے خود سُپردگی اختیار کر لی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 6:27 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر جموں و کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کولگام کے ٹنگڈنو علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کر دی، جس دوران تصادم شروع ہوا۔

پولیس کے مطابق تصادم کے دوران دو عسکریت پسندوں نے خود سُپردگی اختیار کرلی ہے۔

کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ میں کہا 'ٹنگڈنو میں تصادم کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسند نے اہل خانہ کی اپیل پر خود سُپرسگی اختیار کر لی۔ جائے تصادم سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.