ETV Bharat / state

Justice Magrey visits Kulgam چیف جسٹس مارگرے کا کولگام دورہ - کولگام نیوز

جموں و کشمیر لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی محمد ماگرے نے کولگام کا دورہ کیا۔Justice Magrey visits Kulgam

چیف جسٹس مارگرے کا کولگام دورہ
چیف جسٹس مارگرے کا کولگام دورہ
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 5:59 PM IST

کولگام: جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی محمد ماگرے نے کولگام کا دورہ کیا اپنے دورے کے دوران انہوں نے اے ڈی آر سینٹر میں قائم ( Legal and diffence Cousal) کا افتتاح کیا ۔

چیف جسٹس مارگرے کا کولگام دورہ

چیف جسٹس نے کولگام کے کورٹ کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ضلع کولگام کے تمام وکلا موجود تھے۔ اس پروگرام میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسان محنت لگن اور ایمانداری سے کام کرے تو کامیابیاں ملتی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ ایک وکیل بادشاہ کی طرح ہوتا ہے لہذا ایک بادشاہ کو ہمیشہ ایمانداری سے اپنے فرائض انجام دینے چاہیے۔ Justice Magrey visits Kulgam

جسٹس ماگرے نے کہا کہ میں نے بھی کولگام کورٹ سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور آج اس مقام پر ہوں ۔ماگرے نے اپنے آبائی گاوں منزگام کا بھی دورہ کیا اور یہاں ایک سرکاری اسکول میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی۔ ۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا توجہ اس جانب ہے کہ ہم ان تعمراتی کاموں کو مکمل کریں گے جو کافی دنوں سے زیر تعمیر ہے۔ Justice Magrey visits Kulgam

یہ بھی پڑھیں : Anti Encroachment Drive in Kulgam کولگام میں تجاوزات ہٹانے کی مہم تیز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.