ETV Bharat / state

کولگام میں جن ابھیان منعقد - jk latest

جن ابھیان کے تحت آج ضلع کولگام کے بیشتر بلاک صدور میں بلاک دیوس منایا گیا۔

کولگام میں جن ابھیان منعقد
کولگام میں جن ابھیان منعقد
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 7:46 PM IST

جن ابھیان کے تحت آج ضلع کولگام کے بیشتر بلاک صدور میں بلاک دیوس منایا گیا جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے شرکت کی.

کولگام میں جن ابھیان منعقد

اس موقعہ پر اے سی آر میر امتیاز العزیز، اے سی ڈی محمد عمران خان سمیت محکمہ دیہی ترقی کے افسران، ملازمین اور مقامی لوگ موجود تھے، ڈی سی نے انتظامیہ کی رسائی لوگوں تک ممکن بنانے اور انتظامیہ کو انکے در تک لانے پر زور دیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے لوگوں سے کہا کہ وہ اس بیک ٹو لیج پروگرام میں بھر پور حصہ لیں اور اپنے مسائل انتظامیہ کے سامنے رکھیں۔ انہوں نے لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو ترجیع بنیادوں پر حل کیں جائیں گے۔

انہوں نے آج بلاک پمبئ میں ڈومیسایل اسناد کو اجرا کیا۔ انہوں نے کہا بیک ٹو ولیج کے انتظامات کا بھی جایزہ لیا اور لوگوں کے مسایل سے جانکاری حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.