ETV Bharat / state

Horticulture Department Distributes Tool Kits: کسانوں میں ٹول کٹس تقسیم - محکمہ باغبانی کی جانب سے کسانوں میں ٹول کٹس تقسیم

آگاہی کیمپ کے دوران محکمۂ باغبانی نے کسانوں کو مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی وہیں اس موقع پر ٹول کٹس تقسیم Tool Kits Distributed among Farmers in Kulgam کیے گئے۔

Horticulture Department Distributes Tool Kits: کسانوں میں ٹول کٹس تقسیم

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 2:41 PM IST

کولگام: محکمۂ باغبانی کی جانب سے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کنڈ بلاک میں آگاہی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Horticulture Department Organised Awareness camp آگاہی کیمپ کے دوران محکمہ ہارٹیکلچر کے افسران نے کسانوں، باغ مالکان کو جدید سائنسی تحقیقات سے آگاہ کرنے کے علاوہ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے چلائی جا رہی مختلف اسکیموں کے متعلق بھی جانکاریHorticulture Department Distributes Tool Kits دی۔

محکمہ باغبانی کی جانب سے قاضی گنڈ، کولگام میں آگاہی کیمپ کا انعقاد

آگاہی کیمپ کے دوران محکمۂ باغبانی کی جانب سے کسانوں میں ٹول کٹس تقسیم کئے گئے۔ Tool Kits Distributed among Farmers in Kulgamکیمپ میں ڈی ڈی سی ممبر کنڈ، سی ایچ او کولگام اور ایچ ڈی او قاضی گنڈ موجود تھے۔ وہیں اس موقع پر چیف چیف ہارٹیکلچر آفیسر کولگام کے علاوہ دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔ کسانوں نے آگاہی کیمپ کے انعقاد اور ٹول کٹس کی تقسیم پر محکمہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کی کیمپس کا انعقاد کیے جانے کی امید ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.