اطلاعات کے مطابق علاقے میں آر اینڈ بی کی ایک عمارت میں تعنیات سی آر پی ایف کی 167 بٹالین پر نامعلوم افراد نے گرینیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے سے ایک ٹیمپو گاڑی جاری رہی تھی ۔ گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے گرینیڈ پھینکا۔
حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔