ETV Bharat / state

Fukki Recovard in Kulgam کولگام میں منشیات فروش سے فکی برآمد - Fukki recoverd in kulgam

جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروئی کرتے ہوئے کولگام سے ایک منشیات فروش کو 8 کلو گرام پوست کا بھوسا برآمد کیا گیا ہے۔Fukki Recovard in Kulgam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 10:10 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروئی کرتے ہوئے کولگام سے ایک منشیات فروش کو فکی سمیت گرفتار کیا ہے۔Fukki Recovard in Kulgam

تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح نو بجے پولیس نے بھاٹی پورہ دمہل ہانجی پورہ میں ناکے کی چیکنگ پر ایک مشکوک شخص کو دیکھا ۔ ناکہ پارٹی نے اسے روکنے کو کہا اور اس کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران مذکورہ شخص کے قبضے سے 8 کلو پوست کا بھوسا برآمد کیا گیا ۔

کولگام میں منشیات فروش سے فکی برآمد

پولیس نے اس سلسلے میں پولیس تھانپ دمہال ہانجی پورہ میں این ڈی پی ایس کے تحت ایف آئی آر نمبر 138/2022 درج کر کے تفتیش شروع کی ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس کے اس کارروائی کی ستائش کی اور اسے ایک خوش آئند قدم قرار دیا۔

مزید پڑھیں: Anti Drug Rally In Budgam بڈگام میں منشیات کے خلاف ریلی کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.