ETV Bharat / state

نئے ڈی سی کولگام نے عہدہ سنبھالا - کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے انتظامیہ میں حالیہ دنوں میں اعلیٰ افسران کے تبادلے اور پروموشن کیے گئے جس دوران ڈی سی رام بن شوکت اعجاز کو کولگام کا ضلع ترقیاتی کمشنر مقرر کیا گیا۔

نئے ڈی سی کولگام نے عہدہ سنبھالا
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 5:41 PM IST

کولگام کے منی سیکریٹریٹ میں الوداعی تقریب کے دوران سابق ڈی سی کولگام شمیم احمد وانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

تقریب میں ضلع اور پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی اور شمیم احمد وانی کو تحائف سے نوازا گیا جبکہ نئے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ کا استقبال کیا گیا۔

نئے ڈی سی کولگام نے عہدہ سنبھالا

دریں اثناء شمیم احمد وانی نے الوداعی خطاب میں ضلع کے تمام افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوے انہیں ضلع کولگام کے تعلیمی میدان میں مزید توجہ دینے کی بھی ہدایت دی۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں تعینات ڈپٹی کمشنر شمیم احمد وانی میں ہوئے تبادلے پر پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔نیے ڈپٹی کمشنر نے صدارت سمبالی

Body:
کولگام میں تعینات ڈپٹی کمشنر شمیم احمد وانی میں ہوئے تبادلے پر پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔نیے ڈپٹی کمشنر نے صدارت سمبالی
تقریب کا انعقاد منی سکریٹریٹ میں کانفرنس ہال میں کیا گیا تھا جہاں ضلع کے تمام افسران نے شرکت۔اس کے علاوہ وکلا۔زرایع ابلاغ کے نمایدے اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے بھی شمیم احمد وانی کو پھولوں کے تحائف دے کر اعزاز سے نوازا۔ اور نیے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت ایجاز بٹ کا خوش آمدید کیا۔ تقریب میں ضلع افسران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر کی رہنمایانہ خوبیوں کی ستائش کرتے ہوئے ان کے دور کو ضلع کولگام کے سنہرے دور سے تعبیر کیا۔ کولگام سے خوش اسلوبی سے اپنا سفر ختم کرتے ہوئے نے شمیم احمد کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کی مہمان نوازی اور سادہ پن نے ان کا دل جیت لیا جس کے سبب وہ ضلع کے ہر گاوں تک پہنچنے کی کوشش کی تاکہ ان کے بنیادی مسائل کو بروقت حل کیا جاسکے۔انہوں نے الوداعی خطاب میں ضلع کے تمام افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوے انہیں ضلع کولگام کے تعلیمی میدان میں مزید محنت کرنے کی بھی ہدایات دی۔وہی نیے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ نے آفسران سے تبادلہ خیال کرتے ہوہے کہا کہ میں بھی ضلع کولگام میں تعمراتی کاموں کو مزید بڑانے کے لیے محنت اور لگن سے کام کرووں گا۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.