ETV Bharat / state

ڈگری کالج کولگام کے پرنسپل کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب کا اہتمام

پروفیسر عبد الرحمان نجار نے کئی سال تک کالج کے پرنسپل کا عہدہ سنبھالا۔ اس دوران انہوں نے کالج کی ترقی اور طلبہ کی فلاح و بہبودی کے لیے کام کیے۔

سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد
سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 9:19 PM IST

گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں آج پرنسپل پروفیسر عبدالرحمان نجار کی سبکدوشی کے موقع پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ اس دوران انہوں نے کالج کے نئے پرنسپل پروفیسر نظیر احمد سمنانی کا استقبال کیا۔

ڈگری کالج کولگام کے پرنسیپل کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

تقریب میں کالج کے پروفیسرز و طلبہ نے شرکت کی۔ پروفیسر عبد الرحمان نجار نے کئی سال تک کالج کے پرنسپل کا عہدہ سنبھالا۔ اس دوران انہوں نے کالج کی ترقی اور طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیے۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر میں ثقافت اور اطلاعات محکمہ میاں بیوی کے حوالے

وہیں، کالج کے نئے پرنسپل پروفیسر عبد النظیر احمد سمنانی نے کہا 'میں بھی پروفیسر نجار کی طرح کالج کے عملہ اور طلبہ کے ساتھ مل کر کالج کو بلندیوں کی طرف گامزن کرنے کی کوشش کروں گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.