ETV Bharat / state

Encounter in Kulgam کولگام تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک - عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع

کولگام کے اوکے علاقے میں آج صبح سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیاEncounter in Kulgam۔

کولگام  میں تصادم شروع
کولگام میں تصادم شروع
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 11:35 AM IST

Updated : Jan 4, 2022, 1:13 PM IST

جموں و کشمیر کے کولگام ضلع کے اوکے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی۔ Encounter in Kulgam۔

Encounter in Kulgam کولگام میں تصادم شروع

کولگام کے اوکے علاقے میں آج صبح سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا اس دوران عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا جو کہ ابھی بھی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : دو مختلف تصادم میں چھ عسکریت پسند ہلاک Militants in Encounter

جموں کشمیر پولیس نے اپنے ٹویٹ میں کہا 'کولگام کے اوکے علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ فوج، سی آر پی ایف آپریشن کو انجام دے رہے ہیں۔

Last Updated : Jan 4, 2022, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.