ETV Bharat / state

کولگام میں بے روزگار نوجوانوں میں گاڑیاں تقسیم

author img

By

Published : Aug 19, 2021, 2:01 PM IST

کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں اسکیم کے ذریعے گاڑیاں تقسیم کی گئیں۔ نوجوانوں نے سرکارکے اقدام کی سراہنا کی۔

کولگام میں بےروزگار نوجوانوں میں گاڑیاں تقسیم

محکمہ امپلائمینٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر کولگام کی جانب سے آج بے روزگار پڑھے لکھے نوجوانوں میں مرکزی مالی معاونت والی اسکیم "ممکن " کے تحت کمرشیل گاڑیاں تقسیم کی۔ مختلف بینکوں کی طرف سے مالی مدد کے ذریعے یہ اسکیم چلائی جارہی ہے تاکہ نوجوان خود روزگار کمانے کے قابل بن جائیں۔

اس موقعہ پر ڈائریکٹر امپلائمینٹ کمشنر نثار احمد مہمان خصوصی تھے۔ جنہوں نے مستحقین میں گاڑیاں تقسیم کی۔

اس سے قبل بھی کولگام ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں اسکیم کے ذریعے گاڑیاں تقسیم کی گئی انہوں نے سرکار کے اقدام کی سراہنا کی۔

انہوں نے کہا ریاستی سرکار اور مرکزی سرکار کی ہمیشہ یہ پہل رہتی ہے کہ وہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو خود روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ میں اب شفافیت آگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.