ETV Bharat / state

کولگام ڈی ڈی سی نے عید میلاد البنی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

کولگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے حضرت میر سعید حُسین سمنانی کے آستان عالیہ میں عید میلاد النبی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 6:16 PM IST

کولگام ڈی ڈی سی نے عیدمیلاد البنی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں حضرت میر سعید حُسین سمنانی کے آستان عالیہ میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے عید میلاد البنی کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور آستان عالیہ پر حاضری دی۔

انہوں نے حضرت میر سعید حُسین سمنانی کے آستان عالیہ میں زائرین کو بہتر انتظامات فراہم کرنے کے علاوہ اوقاف کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ایس او پیز کا بھی خاص خیال رکھیں۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے اوقاف کمیٹوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے اوقاف کمیٹی آستان عالیہ نے ابھی تک ایس او پیز اور سماجی دوری کا خیال رکھا گیا ہے، اسی طرح سے اوقاف کمیٹی اور زائرین مستقبل میں بھی تعاون کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.