ETV Bharat / state

کولگام: محکمہ دیہی ترقیات پر بدعنوانی کا الزام

بی جے پی رہنما عابد حسین خان نے کولگام محکمہ دیہی ترقی کے کام کاج پر سوال کھڑا کرتے ہوئے محکمہ پر سرکاری بجٹ کو خرد برد کرنے کا الزام عائد کیا۔

محکمہ دیہی ترقی پر خرد برد کرنے کا الزام
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 9:00 PM IST

بی جے پی رہنما و کولگام بی جے پی کے ضلع صدر عابد حسین خان نے محکمہ دیہی ترقیات کے کام کاج پر سوال اٹھاتے الزام عائد کیا کہ محکمہ نے ضلع کولگام میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے کا خرد بُرد کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایس بی ایم، پنچایت، آئی ڈبلیو ایم پی جیسے کاموں کے لیے دو دو بار پیسے نکالے گیے ہیں۔'

ویڈیو

انہوں نے حکومت سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر محکمہ دیہی ترقی کے آفیسر نے بتایا کہ جو الزامات محکمہ کے کام کاج کے تعلق سے لگائے گیے ہیں، ان کی انکوائری کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معاملے کی جانکاری اعلیٰ حکام کو دی گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.