ضلع کولگام کے کاکرن، پمبئی علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کر CASO in Kulgam دی۔
حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کے سبھی داخلی و خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے ہیں اور علاقے میں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
- مزید پڑھیں: شوپیاں میں سرچ آپریشن
ضلع کے کاترسو اور وٹو علاقوں کو بھی حفاظتی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محاصرے میں لے لیا ہے Cordon and search operation۔