ETV Bharat / state

Timber smuggling Case کولگام میں جنگل اسمگلروں کے خلاف کیس درج - جنگلات میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی جاری

دمحال ہانجی پورہ کولگام کے ہمپتھری علاقے میں واقع فارسٹ کمپارٹمنٹ نمبر 17 میں غیر قانونی طور پر سرسبز درختوں کی کٹائی کا معاملے سامنے آیا ہے ۔ محکمہ جنگلات نے کارروائی کرتے ہوئے جنگل اسمگلروں کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا ہے۔

کولگام میں جنگل اسمگلروں کے خلاف کیس درج

author img

By

Published : Mar 27, 2023, 8:43 PM IST

کولگام میں جنگل اسمگلروں کے خلاف کیس درج

کولگام:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ہمپتھری دمہال ہانجی پورہ علاقے کے کمپارٹمنٹ نمبر 17 کے جنگلات میں جنگل اسمنگلروں نے علاقے کے سبز سونے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمہ جنگلات کی بے حسی سے جنگل اسمگلروں کو کھلی چھوٹ ملی ہے جس کی وجہ سے جنگل اسمگلر جنگلات کو بھاری نقصان پہنچا رہے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق ڈی ایچ پورہ کے علاقے ہمپتھری میں کمپارٹمنٹ نمبر 17 میں جنگل اسمگلروں نے درجنوں سر سبز پیڑوں کی کٹائی کی ہے اور محکمہ جنگلات کے ملازمین جنگل اسمگلروں کو پکڑنے میں ناکام ہوئے ہے۔

وہیں سماجی رابطے سائیٹوں پر جب سبز سونے کی ویڈیوز وائرل ہوئے تو محکمہ جنگلات نے بروقت کارروائی کے دوارن پختہ ثبوت جمع کرکے دمحال ہانجی پورہ کے تھانے میں کیس درج کیا گیا۔محکمہ جنگلات کے اسپیشل ڈویژن کولگام نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث جنگل سملگروں کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی کی ہے اور ملازمین کو ہدایت دی کہ وہ جنگلات کا تحفظ یقینی بنائے۔

اس حوالے سے ڈی ایف او کولگام سید وسیم گل نے کہا کہ کمپارٹمنٹ17 میں جنگل سمگلروں نے کئی پیڑوں کی کٹائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات ایکٹ کے تحت دمحال ہانجی پورہ کے تھانے میں ایف آئی آر درج کردیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ نے کنٹرول رومز اور رینج دمہال ہانجی پورہ کو ہدایت دی کہ وہ اس حوالے سے ٹیمیں تشکیل دیں ، جو اس حوالے سے مکمل تفتیش کریں کہ ان جنگلات میں اتنا زیادہ نقصان کیسے ہوا اور جو بھی اس میں ملوث ہوگے ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں: Timber Smugglers in Ganderbal: گاندربل کے سندھ فارسٹ رینج میں جنگل اسمگلروں نے مچائی لوٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.