ETV Bharat / state

مقامی لوگوں کی مدد سے وائلڈ لائف کی ٹیم ریچھ پکڑنے میں کامیاب - جنوبی کشمیر کولگام

ایک ریچھ کو باضابط طور پر گاڑی میں رکھا گیا دوسرے ریچھ کو بے ہوشی کے کئی ڈوز لگاکر بے ہوش کیا۔

مقامی لوگوں کی مدد سے ویلڈ لایف  کی ٹیم ریچھ پکڑنے میں کامیاب

author img

By

Published : May 22, 2021, 5:53 PM IST

جنوبی کشمیر کولگام کے پہاڑی علاقے نندی مرگ میں ولڈ لائف کی بروقت کاروائی میں دو ریچھ پکڑے گیے۔

دراصل علاقے میں جنگلی جانوروں نے مقامی لوگوں کا جینا حرام کیا اور کئ افراد کو زخمی کیا جنگلی جانوروں کے گہر کو لیکر ولیڈ لایف محکمہ نے کئ دنوں سے علاقے میں ناکے لگائے اور ہفتے بھر چلنے والی اس مہم میں آج محکمہ کامیاب ہوا جب ایک موجودہ لگائی گئی گیج میں ایک بڑا ریچھ پھنس گیا اور مقامی لوگوں کی مدد سے اسی علاقے میں اور ایک ریچھ کو پکڑا گیا۔

مقامی لوگوں کی مدد سے ویلڈ لایف کی ٹیم ریچھ پکڑنے میں کامیاب

ایک ریچھ کو باضابط طور پر گاڑی میں رکھا گیا دوسرے ریچھ کو بے ہوشی کے کئ ڈوز لگاکر بے ہوش کیا جس کے بعد دونوں ریچھوں کو پکڑا گیا۔

اس دوران محکمہ نے پولیس کی مدد سے اور مقامی لوگوں کے تعاون سے دو ریچھوں کو پکڑنے میں کامیاب رہے دونوں ریچھوں کو محکمہ نے دبوچ لیا علاقے کے لوگوں نے محکمہ کی کافی ستائش کی اور محکمہ کو مزید آگاہ کیا کہ علاقے میں اور کئ جانور چھپے ہوئے ہے جس کو پکڑنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.