ETV Bharat / state

Awareness Program on Women's Rights: حقوق نسواں پر ضلع کولگام میں آگاہی پروگرام منعقد

ضلع کولگام میں حقوق نسواں پر منعقد کیے گئے آگاہی پروگرام Awareness Program on Women's Rights کے دوران ماہرین نے خواتین کے حقوق، لیگل رائٹس سمیت مختلف قانونی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

Awareness Program on Women's Rights : حقوق نسواں پر ضلع کولگام میں آگاہی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 2:05 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں مہیلا شکتی کیندر اور ضلع لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے ڈاک بنگلو میں حقوق نسواں پر آگاہی پروگرام کا انعقاد Awareness Program on Women's Rights عمل میں لایا گیا۔

حقوق نسواں پر ضلع کولگام میں آگاہی پروگرام منعقد

آگاہی پروگرام میں مختلف اسکولوں، کالجز کے طلباء و طالبات کے علاوہ ضلع لیگل سروسز اتھارٹی کے افسران نے شرکت کی۔

سروسز اتھارٹی کی جانب سے خصوصی طور مدعو کیے گئے وکلاء نے خواتین کے حقوق، لیگل رائٹس سمیت مختلف قانونی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر نے مستقبل میں بھی اس طرح کے مزید پروگرامز کے انعقاد پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.