آئی پی ایل میں ممبئی انڈیئنس کی جانب سے کھیلنے والے ریاست جموں و کشمیر کے نوجوان کرکٹر راسخ سلام کے اہل خانہ سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ملاقات کر کے ان کے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔
راسخ سلام محض 17 برس کی عمر میں آئی پی ایل کھیل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ راسخ سلام آئی پی ایل کھیلنے والے تیسرے کشمیری کرکٹر ہیں۔ اس قبل پرویز رسول بھی آئی پی ایل کھیل چکے ہیں۔