ETV Bharat / state

تیندوے کے حملے سے زخمی شخص کی آج موت - ضلع دمحال ہانجی پورہ

کل ایک جنگلی تیندوے کے حملے میں زخمی ہوئے عبدالصمد میر ساکینہ چیک رمبیر پورہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا

کل تیندوے کے حلمے سے زخمی ہوئے شخص کی آج موت

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 7:40 PM IST

Updated : Mar 17, 2021, 2:07 PM IST

کل ضلع دمحال ہانجی پورہ کے دو الگ الگ مقامات پر خونخوار جنگلی تیندوے نے تین افراد پر حملہ کر کے شدید زخمی کردیا تھا، جس میں دمحال ہانجی پورہ کے شاہد آحمد ڈار اور غلام محمد لون جبکہ چک رمبیر پورہ کے عبدالصمد میر شامل ہیں۔

کل تیندوے کے حلمے سے زخمی ہوئے شخص کی آج موت

تینوں مضروب افراد کو علاج و معلاج کے لیے سری نگر کے سکمز ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا، جہاں پر عبدالصمد میر ساکینہ چک رمبیر پورہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔

مرحوم کے آبائی گاؤں چک رمبیر پورہ کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گزارش ضلع انتظامیہ اور موجودہ گورنر انتظامیہ سے ہے کہ دمحال ہانجی پورہ میں ایک وائلڈ لائف کنٹرول روم دیا جائے تاکہ جنگلی جانوروں کو دبوچنے میں مدد مل سکے، جبکہ ضلع کے دیوسر علاقے میں وائلڈ لائف کا کنٹرول ہے۔

دیوسر سے لیکر نورآباد تک کافی مصافات ہے، ہر سال جنگلی جانوروں کے حملوں کی تعداد زیادہ نورآباد میں ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شوپیان: تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی

Last Updated : Mar 17, 2021, 2:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.