ETV Bharat / state

کولگام میں 53 فیصد ووٹنگ - ڈی ڈی سی انتخابات

جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کا آج دوسرا مرحلہ تھا۔ اس دوران کولگام میں 53 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ جبکہ کئی مقامات پر ووٹنگ کا سلسلہ جُزوی طور پر بند بھی رہا۔

53% voting completed in Kulgam
کولگام میں 53 فیصدی ووٹنگ مکمل
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 3:49 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔ ضلع میں 53 فیصدی ووٹ ڈالے گئے۔

کولگام میں 53 فیصدی ووٹنگ مکمل

یہاں دو الگ الگ بلاکز میں انتخابات عمل میں آئے۔ وہیں منزگام بلاک میں انتخاب کے دوران دُکان اور کاروباری ادارے جُزوی طور پر بند رہے۔

علاقے میں انتخاب کو بآسانی پُرامن طریقے سے انجام دینے کے لیے سیکورٹی کے پختہ انتظام کیے گئے تھے۔ ضلع میں آخری اطلاع ملنے تک کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی کوئی اطلاع نہں ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.