ETV Bharat / state

محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج

جموں کے شیوسینا اور ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشتواڑ کے درد ناک حادثے کو لیکر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرافک پولیس کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 8:37 PM IST

Updated : Jul 1, 2019, 11:10 PM IST

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گپتا نے ٹریفک محکمہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی غفلت سے یہ حادثہ ہوا ہے ۔ اس سال ایسے حادثات سے 908 افراد کی موت ہوئی ہیں۔ ان حادثات کے قصوروں کو سزا ملنی چاہیے۔

جموں میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرافک پولیس کے خلاف احتجاج

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے ایک منی بس رام بن کے لیے جارہی تھی کہ کیسوان علاقے میں بس ایک ہزار میٹر کھائی میں گر گئی تھی۔اس دردناک حادثے میں 35 افراد ہلاک،22 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Intro:کشتواڈ حادثہ کے بعد لوگوں کا غصہ محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرافک پولیس  کے خلاف احتجاج

جموں میں آج شیوسینا ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشتواڈ کے درد ناک حادثہ کو لیکر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کیا 

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے ٹریفک محکمہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی غفلت سے یہ حادثہ ہوا ہے اور ایسے حادثات سے اس سال 908 افراد کی موت واقہ  ہوئ ہیں  ان حادثات کی تحقیقات کی جاے اور قصوروں کو سزا ملنا چاہیے 

واضح رہے جموں و کشمیر کے ظلع کشتواڑ میں دردناک سڑک حادثے میں تاحال 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ جنگی پیمانے پر امدادی کارروائی جاری ہے۔جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ سے ایک منی بس نمبر جے کے 17-6787 رام بن کے لیے جارہی تھی کہ کیسوان علاقے میں صبح تقریباً 8:40 بجے ایک ہزار میٹر کھائی میں گرگئی۔بس سواریوں سے کھچاکھچ بھری تھی

Body:کشتواڈ حادثہ کے بعد لوگوں کا غصہ محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرافک پولیس  کے خلاف احتجاج
جموں میں آج شیوسینا ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشتواڈ کے درد ناک حادثہ کو لیکر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کیا 
ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے ٹریفک محکمہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی غفلت سے یہ حادثہ ہوا ہے اور ایسے حادثات سے اس سال 908 افراد کی موت واقہ  ہوئ ہیں  ان حادثات کی تحقیقات کی جاے اور قصوروں کو سزا ملنا چاہیے 

واضح رہے جموں و کشمیر کے ظلع کشتواڑ میں دردناک سڑک حادثے میں تاحال 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ جنگی پیمانے پر امدادی کارروائی جاری ہے۔جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ سے ایک منی بس نمبر جے کے 17-6787 رام بن کے لیے جارہی تھی کہ کیسوان علاقے میں صبح تقریباً 8:40 بجے ایک ہزار میٹر کھائی میں گرگئی۔بس سواریوں سے کھچاکھچ بھری تھی

Conclusion:کشتواڈ حادثہ کے بعد لوگوں کا غصہ محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرافک پولیس  کے خلاف احتجاج

جموں میں آج شیوسینا ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے کشتواڈ کے درد ناک حادثہ کو لیکر محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کیا 

ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے ٹریفک محکمہ پر الزام عائد کیا کہ ان کی غفلت سے یہ حادثہ ہوا ہے اور ایسے حادثات سے اس سال 908 افراد کی موت واقہ  ہوئ ہیں  ان حادثات کی تحقیقات کی جاے اور قصوروں کو سزا ملنا چاہیے 

واضح رہے جموں و کشمیر کے ظلع کشتواڑ میں دردناک سڑک حادثے میں تاحال 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ جنگی پیمانے پر امدادی کارروائی جاری ہے۔جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ سے ایک منی بس نمبر جے کے 17-6787 رام بن کے لیے جارہی تھی کہ کیسوان علاقے میں صبح تقریباً 8:40 بجے ایک ہزار میٹر کھائی میں گرگئی۔بس سواریوں سے کھچاکھچ بھری تھی
Last Updated : Jul 1, 2019, 11:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.