ETV Bharat / state

SSP Kishtwar on Use of Social Media: 'سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اپلوڈ کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا' - پہاڑی ضلع کشتواڑ

ایس ایس پی کشتواڑ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والےSSP Kishtwar on Use of Social Media، اس پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے یا کسی بھی شخص، مذہب یا مکتبہ فکر کے جذبات مجروح کرنے والے پوسٹس سے گریز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے لوگوں سے سماجی رابطہ گاہوں کا صحیح استعمال کرنے پر زور JK Police on use of Social Media دیا۔

1
1
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 3:45 PM IST

سماجی رابطہ گاہوں پر نفرت و اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے یا کسی بھی شخصیت، مذہب یا مکتبہ فکر کے خلاف مواد اپلوڈ کرنے سے گریز کرنے کی تلقین کیے جانے کے باوجود اسکا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

پہاڑی ضلع کشتواڑ کے ایس ایس پی شفقت حسین SSP Kishtwar Shafqat Hussainنے بتایا کہ ’’شر پسند عناصر کشتواڑ کا ماحول، بھائی چارہ اور مذہبی ہم آہنگی کو زک پہنچانے کی تاک میں ہے، تاہم ایسے افراد کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔‘‘

انہوں نے کہا کہ بعض افراد سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرتے ہوئے اس پر نفرت و اشتعال انگیز مواد اپلوڈ کرتے ہیںSSP Kishtwar on Use of Social Media، جس سے کسی خاص شخص، علاقے یا مخصوص مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے جذبات مجروح ہو جاتے ہیں۔

ایس ایس پی کشتواڑ نے فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ وغیرہ کا صحیح استعمال کرنے اور اس پر امن و امان میں رخنہ ڈالنے والے مواد کو شیئر کرنے سے پرہیز کرنے کی تلقین کیJK Police on use of Social Media ۔

انہوں نے کہا: ’’سوشل میڈیا خاص کر فیس بک، انسٹا گرام اور وہاٹس ایپ وغیرہ پر ایسے فوٹو، ٹیکسٹ یا ویڈیوز جن سے امن و امان میں رخنہ پیدا ہونے کا اندیشہ ہو یا کسی مذہب یا فرقہ کے جذبات اس سے مجروح ہوں، اپلوڈ کرنے والے افراد بشمول گروپ یا پیچ کے ایڈمن کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.