ETV Bharat / state

Awareness Camp In Kishtwar: کشتواڑ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے بیداری کیمپ

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 7:57 PM IST

بیداری کیمپ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ساتھ آرٹیفیشل لیمبس کارپوریشن آف انڈیا (ALIMCO) Artificial Limbs Manufacturing Corporation نے مشترکہ طور پر 160 لوگوں کی امداد کی۔

کشتواڑ: محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے بیداری کیمپ

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں آج محکمہ سوشل ویلفیئر کی طرف سے مخصوس افراد Specially Abled Persons کے لیے بیداری کیمپ منعقد کیا گیا۔

اس کیمپ میں محکمہ سوشل ویلفیئر Social Welfare Department کے ساتھ آرٹیفیشل لیمبس کارپوریشن آف انڈیا (ALIMCO). Artificial Limbs Manufacturing Corporation نے مشترکہ طور پر 160 لوگوں کی امدد کی۔

ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر کشتواڑ تارق قاضی کی زیر نگرانی میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Awareness Program In Kulgam:محکمہ انکم ٹیکس و سینٹر جی ایس ٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

اس دوران سوشل ویلفیئر تحصیل آفیسر راجیش شرما تا دیگر ملازمین موجود رہے۔ اس دوران علاقہ چھاترو تا مغل میدان کے پنچ تا سرپنچوں نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی اور محکمہ سوشل ویلفیر کے ساتھ ساتھ ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.